the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر ملائم سنگھ یادو کے پارلیمانی حلقہ اعظم گڑھ میں پارٹی کے ضلع صدر اور ضلع سیکرٹری اور میڈیا انچارج نے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے پارٹی سے اخراج کی مخالفت میں اپنے



عہدے سے استعفی دے دیا۔ایس پی ضلع صدر حولدار یادو اور ضلع سیکریٹری اور میڈیا انچارج ایس کے ستیین نے اپنے 12 سے زائد حامیوں کے ساتھ استعفی دیا ہے۔مسٹر یادو نے کہا کہ ضلع کا ہر نوجوان اکھلیش یادو کے ساتھ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.